جاپانی حکومت کا قومی پوسٹل سروس کے 12 ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کا اعلان
  12  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کی حکومت نے قومی پوسٹل سروس کے 12 ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسیع تر قومی پوسٹل سروس کے حصص کا ایک بڑا حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے خزانے کو 12 ارب ڈالر

کی آمدنی ہوگی۔منصوبے کے تحت جاپان پوسٹ کے 990 ملین (22 فیصد) حصص فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے جن سے 12 ارب ڈالر(1.3 ٹریلین ین) سے زیادہ آمدنی کا امکان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved