اے ٹی ایم مشینوں سے روزانہ 2 ارب ریال نکالے جارہے ہیں، سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی
  12  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے کہاہے کہ مقامی کھاتے دار روزانہ اے ٹی ایم کے ذریعی2 ارب ریال سے زیادہ رقم نکال رہے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابقسعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی عوام فی گھنٹہ85 ملین ریال نکاتے ہیں

جن کی یومیہ مالیت 2 ارب ریال بنتی ہے۔ ساما کا کہنا ہے کہ یہ اعدادوشمار گزشتہ 7ماہ کے ہیں۔ دوسری جانب سعودی بینکوں کے حکام کا کہنا ہے کہ سال رواں کے ابتدائی 7ماہ کے دوران 1.04ملین اے ٹی ایم کارڈز جاری کئے گئے ہیں جس کے بعد جاری شدہ کارڈ کی مجموعی تعداد 27.6ملین پہنچ گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved