کاروبار
انجمن تاجران خالد پرویز گروپ کا اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
12 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیٹ نیوز)لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کو ٹیکس چوری کاالزام عائد کرتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صوبائی صدور اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کا ٹیلی فونک اجلاس صدر خالد پرویز کی صدارت میں ہوا جس میں ملکی صورتحال اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے ب
ڈبہ بنددودھ پر 32 ٹیسٹ ہوتے ہیں، چیئرمین ڈیری ایسوسی ایشن
12 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیٹ نیوز)لاہور: پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے چیئرمین انجم سلیم نے کہا ہے کہ یہ ہماری ذمے داری ہے کہ محفوظ اور صحت بخش دودھ کے ذریعے اپنے بچوں کی نشونما کریں۔گزشتہ روز دودھ کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے پی ڈی اے کی جانب سے منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجم سلیم نے کہا کہ د
سونے کی مقامی قیمتیں برقرار
12 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیٹ نیوز)کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1211 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1211 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں
پاکستان کی ریٹنگ بی تھری پر برقرار
12 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیٹ نیوز)موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری پر برقرار رکھتے ہوئے جی ڈی پی معاشی نمو آئندہ دو برسوں میں ساڑے پانچ فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے اس کی ریٹنگ برقرار رکھی ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ سی پیک کے معاشی فوائد مرحلہ وار حاصل
جے آئی ٹی رپورٹ کے منفی اثرات، اسٹاک مارکیٹ گر گئی
12 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیٹ نیوز)جے آئی ٹی رپورٹ کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنفی اثرات پڑے ہیں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی، ہنڈریڈ انڈکس میں ٹریڈنگ کے دوران پندرہ سو سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے
چینی کمپنی سے لاہور ایئرپورٹ کی تعمیرِنو کا معاہدہ
11 جولائی 2017  -  کاروبار
بیجنگ (ویب ڈیسک)حکومتِ پاکستان نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیرِ نو کے لیے چینی کمپنی سے 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کا معاہدہ کرلیا۔منگل کے روز چین کے سرکاری اخبار 'پیپلز ڈیلی' میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجینئرنگ بیورو نامی کمپنی لاہور ایئرپ
جے آئی ٹی کی رپورٹ آتے ہی پاکستان کو زبردست جھٹکا ۔۔ بہت بڑا نقصان ہو گیا
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنفی اثرات دیکھے گئے جس کے باعث مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ روز پاناما کیس کی کارروائی میں تاخیر کی اطلاعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری ہوئی تھی اور نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز
کے الیکٹرک 900 میگا واٹ پاور پلانٹ میں ایک ارب ڈالر لگائے گی
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز) کراچی: کے الیکٹرک نے 900 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے جو کہ بجلی کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے کراچی کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔کے الیکٹرک کی ایکوزیشن میں شنگھائی الیکٹرک کی دلچسپی کی بنیاد پراس سرمایہ کاری کو اہمی
سپلائی بند کی تو پورا ملک اندھیرے میں ڈوب جائیگا، پی ایس او حکام بقایا جات نہ ملنے پر پھٹ پڑے
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں پی آئی اے اور پاور سیکٹر کی جانب سے بقایا جات نہ دینے پر پاکستان اسٹیٹ آئل کے حکام پھٹ پڑے۔پی ایس او حکام کا کہنا تھا کہ اگر اداروں کو تیل سپلائی بند کردی جائے تو پورا ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا۔ پٹرولیم کمیٹی نے
سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد: سری لنکا کی وزارت تجارت کے سیکریٹری چن تیکا ایس لوکو ہیتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی۔سری لنکا کے وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے3 لاکھ میٹرک ٹن چاول خریداری کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا کیونکہ سری لنکا ک
جے آئی ٹی رپورٹ کے منفی اثرات، اسٹاک مارکیٹ گر گئی
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز)جے آئی ٹی رپورٹ کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنفی اثرات پڑے ہیں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی، ہنڈریڈ انڈکس میں ٹریڈنگ کے دوران پندرہ سو سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے
ایکنک کا اجلاس ،235ارب مالیت کے ترقیاتی منصوبے منظور
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 234ارب 66کروڑ روپے مالیت کے 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ،اجلاس میں گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے لئے 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جن کی م
اسٹاک مارکیٹ میں 1051پوائنٹس کا اضافہ
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز)جی آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ، اس دوران1ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوااور100 انڈیکس 46ہزار 200 کی سطح عبور کرگیا ،مارکیٹ کی قدر 189 ارب روپے بڑھ گئی۔جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں م
انٹربینک میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سستا ہوگیا
11 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب نیوز)اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کیے جانے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 30 پیسے پر آگیا۔وزیر خزانہ کی ہدایت پر نئے گورنر اسٹیٹ بینک ،طارق باجوہ نے انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ایک
مکئی کی اگیتی کاشت 20 اگست تک مکمل کرلیں : محکمہ زراعت
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)محکمہ زراعت پنجا ب نے کاشتکاروں کو مکئی کی اگیتی اقسام کی کاشت فوری طور پر شروع کرکے 20اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکار مکئی کی کاشت کیلئے بھاری میرا زرخیز زمین کا انتخاب کریں اور محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام صدف ، ساہیوال 2002، اگیتی 2002 ، ہائبرڈ ایف ایچ 810 کی کاشت
ٹرینوں کو نجی اشتراک سے چلانے کے منصوبے پر کام شروع
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ریلوے گرین لائن ٹرین سمیت مختلف ٹرینوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے منافع بخش بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر کام کر رہی ہے جس کے تحت مستقبل میں مزید ٹرینیں نجی شعبے کے تعاون سے سہولتوں کے ساتھ بہتر بنائی جائیں گی
وزارت ہاؤسنگ اہم ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرسکی
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس مالی سال2016-17 میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز استعمال نہیں کر سکی جس کے باعث وزارت کے وفاقی ترقیاتی پر وگرام (پی ایس ڈی پی) کے 67 کروڑ روپے سے زائد فنڈز لیپس ہو گئے۔وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیلیے مالی سال 2016-17 میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 9 ا
ملک میں عالمی معیار کے فرنیچر کی تیاریاں خوش آئندہ ہےگورنر سندھ
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مقامی صنعتوں کی فعالیت اور مقامی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے میں نمائش اہم کردار ادا کررہی ہے ،مقامی فرنیچر مصنوعات کے فروغ میں انٹیریئرز پاکستان نمائش اہم ثابت ہوگی جس سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے آٹھویں انٹیر
ملتان میں3روزہ مینگو فیسٹیول جاری،لوگوں کی بھرپور شرکت
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نواز شریف زرعی یونیورسٹی، محکمہ زراعت پنجاب اور ضلعی حکومت ملتان کے زیر اہتمام 3 روزہ مینگو فیسٹیول میں گزشتہ روز بھی خوب گہما گہمی رہی، عوام کی ایک بڑی تعداد نے نمائش کا دورہ کیا،متعدد ملکوں کے سفیر نے مینگو فیسٹیول میں شرکت کی جن میں سے نیپال کی سفیر سیوا لمسال ادھیکاری اور انڈونی
قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے ۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.8 سینٹ (1.7 فیصد)بڑھ کر 2.888 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے ۔ماہرین نے آئندہ ہفتے قدرتی گیس کی طلب موجودہ سطح 73.3 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر 77 ارب مکعب فٹ یومیہ ر
بنگلہ دیش میں چائے کے نرخ 3.3 فیصد بڑھ گئے
10 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں 3.3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خراب موسم کے باعث پیداواری ملکوں میں اس کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔گزشتہ روز چٹاگانگ میں ہونے والی بولی کے دوران چائے کے اوسط نرخ 214.77 ٹکے (2.6 ڈالر) فی کلوگرام طے
ملتان میں پھلوں کے بادشاہ آم کی 3روزہ نمائش
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)ملتان میں پھلوں کے بادشاہ آم کی 3روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں 100سے زائد آموں کی اقسام کو متعارف کرایا گیا لیکن ’’نایاب‘‘ نام کا آم سب کی توجہ کا مرکز رہا۔آم کی اقسام اور ناموں کے حوالے سے تو اپ نے بہت کچھ سنا ہو گا لیکن ملتان کا نایاب آم واقعی نایاب ہے ، سبز رنگت کے ا
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 10 جولائی کو طلب
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 10جولائی کو قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔اسلام آباد میں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت10 جولائی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1ہفتے میں انڈیکس 1343 پوائنٹس گرا
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی پیش جانے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کا آغاز شدید مندی سے ہوا ، کاروبار ک
ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 106 روپے 25 پیسے پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ہفتے کے دوران ڈالر 80 پیسے مہنگا ہوکر 106 روپے 80 پیسے پر پہنچ گیا ۔ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ
وزیراعظم نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل پر اجلاس طلب کرلیا
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) وزیراعظم کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مطالبات پر بین الوزارتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے بجلی و گیس کے نرخ میں کمی پی ایم ایکسپورٹ پیکیج، کسٹمز ری فنڈز، سیلز ٹیکس ریفنڈز، ٹیکسٹائل پالیسی ریفنڈز اور دیگر معاملات پر متعلقہ وزارتیں جامع ورکنگ پیپر
نجی ٹرمینل کی غلط بیانی سے ڈیوٹی چوری کا انکشاف
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)کراچی ایئرپورٹ سے متصل قائم نجی ٹرمینل کی مس ڈیکلریشن کے ذریعے کنسائمنٹس کی کلیئرنس پرکسٹم ڈیوٹی کی مدمیں ریونیوکی چوری کاانکشاف ہوا ہے۔کہ ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے ڈائریکٹر جنرل کوخفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ جیری ڈناٹا نامی نجی ٹرمینل کی جانب سے اس
فرنیچر کی برآمدات میں اضافہ کیلئے جدید ڈیزائن تیار کئے جائیں: وفاقی چیمبر
9 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)وفاقی چیمبر کے صدر زبیر طفیل نے پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام انٹیریئرز پاکستان نمائش کے دوسرے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرنیچر کی صنعت سے وابستہ افرادی قوت کیلئے جدید ٹریننگ اور مہارتوں کی سائنسی بنیادوں پر فراہمی ضروری ہے برآمدات میں اضافہ کے لئے جدید ڈیزائن
کارساز اداروں کو ریگولیٹ اون ختم کیا جائے:لاہور چیمبر
8 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے وزارت صنعت و پیداوار پر زور دیا ہے کہ وہ کارساز اداروں کو ریگولیٹ کرے اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر اون کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرنے اور گاڑیاں کئی ماہ کی تاخیر سے دینے کے معاملے کا نوٹس لے کیونکہ اس کی وجہ سے
کراچی بندرگاہ پر کارگو وکنٹینر ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم
8 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) کراچی: کراچی بندرگاہ پر کارگو اور کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے،مجموعی طور پر بندرگاہ درآمدات و برآمدات کی مد میں 52.49 ملین ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔کراچی بندرگاہ پر کارگو اور کنٹینر ہینڈلنگ سبک رفتار رہی جس کے باعث بندرگاہ پر مالی
سرمائے کی قلت، 1400ارب روپے فراہم
8 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 7روز کے لئے منی مارکیٹ کو چودہ سو ارب روپے فراہم کردئیے ۔اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے منی مارکیٹ میں سرمائے کی کمی کو پورا کردیا۔منی مارکیٹ
ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا
8 جولائی 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 106 روپے 25 پیسے پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ہفتے کے دوران ڈالر 80 پیسے مہنگا ہوکر 106 روپے 80 پیسے پر پہنچ گیا ۔ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مالی سال دوہزار سو


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved