کاروبار
تین ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار سے متجاوز
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تین ماہ کے دوران مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ مقامی گاڑیوں کی فروخت کو ٹاپ گیئر لگ گیا ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے
سی پیک سے سرمایا کاری اور معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک سے سرمایا کاری اور معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف کا کہنا ہے رواں مالی سال ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے
پی آئی اے کا مخصوص روٹس پر کرایوں میں 40فیصد تک کمی کا اعلان
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے مالی بحران کے بعد حکام پی آئی اے کی بحالی کے منصوبوں میں مصروف ہیں اور اسکے لیے مزید نئے روٹس بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشل ایئر لائنز کو مالی بحران سے نجات دلانے
چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا بیجنگ: چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق 2ارب ڈالر کے 2 بانڈز فروخت کیے جائیں گے،5سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1ارب ڈالر
ورلڈ بینک کا پاکستانی معیشت پر اظہار تشویش
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری خسارہ ادائیگیوں کا توازن خراب کر رہا ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے جانے کے بعد پاکستانی معیشت میں بے یقینی کی صورتحال میں اضافہ ہوا
یوٹیلٹی سٹورزکی 1سال میں100فرنچائززبند
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن (یوایس سی) نے سرمایہ کاری کے لحاظ سے قابل عمل نہ ہونے پر1 سال کے دوران ملک بھر میں 100سے زائد فرنچائزز کولائسنس منسوخ کرکے بند کردیا، ان اسٹورز کو معیار پر پورا نہ اترنے اور فروخت مسلسل کم ہونے پر بند کیا گیا
ٹیکس چوری میں ملوث اسٹیل مل کا مالک گرفتار
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آرنے ٹیکس چوری میں ملوث لاہور کی اسٹیل ملز کے مالک محمد افتخارکو گرفتار کرلیا جبکہ واجبات15 کروڑ روپے کے واجبات کی ریکوری کیلیے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صارفین میں مسلسل اضافہ: پاکستان نیٹ استعمال کرنیوالی 10 معیشتوں میں شامل
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں انٹرنیٹ کااستعمال روز بروز بڑھ رہا ہے اور اس وقت پاکستان انٹرنیٹ استعمال کرنے والی 10 معیشتوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی ( یو این سی ٹی اے ڈی) کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق
2017کے اختتام پر ملکی معاشی نمو 5.27 فیصد رہے گی؟
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے پاکستانی معیشت پر نئے اندازے سامنے آگئے جس کے مطابق معاشی نمو بہتر اور مہنگائی میں اضافہ کم رہے گا جب کہ جاری خسارہ 35 فیصد زائد رہےگا۔آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے اعشاریوں کا اندازہ 2022 تک پیش کیا ہے
تیل کی قیمتوں میں شاندار کمی
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
دبئی (نیوز ڈیسک) بین الاقومی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کم آمدن کے باعث مشرقی وسطی کی معیشتیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جب کہ مشرق وسطی کے سرفہرست تیل برآمدکنندہ ممالک کی اقتصادی ترقی میں کمی سے پورے خطے کے اقتصادی منظرنامے پر دبا بڑھ گیا ہے۔
دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نشاندہی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیئرمین ایف بی آر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیت
ہزاروں سال تک زندہ رہنے والا قاتل
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
انسان کتنا نادان ہے۔ پہلے اپنے ہاتھوں سے بت تراش کر ان کی پوجا کرتا تھا۔ اب اپنے ہاتھوں سے اپنے لیے قاتل تراشتا ہے۔ خطرناک اور خودکار ہتھیاروں سے لے کر ایٹم بم تک سب کو نظر انداز بھی کردیں تو انسان نے اس کے علاوہ بھی خود اپنے لیے خاموش قاتل تخلیق کرلیے ہیں۔ یہ کرہ ارض کچھ دہائیوں سے ایک ایسے قاتل کی لپیٹ می
کراچی میں ٹماٹر کے بعد اب پیاز کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں ٹماٹر کے قیمت نیچے آنے کےبعد اب پیاز کی قیمت نے شہریوں کے آنسو نکال دیئے ہیں۔سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری رؤف تنولی کے مطابق پیاز کی سپلائی کم ہونے پر قیمتوں میں اضافہ ہوا اور ہول سیل میں فی من پیاز 200 روپے مہنگی ہوگئی ہے
حصص مارکیٹ پھر مندی کا شکار، 213پوائنٹس کی کمی
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق امریکی حکومت کے منفی بیانات اور اعتماد کے فقدان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی41300، 41200 اور 41100 پوائنٹس کی3 حدیں بیک وقت گرگئیں
براہ راست سرمایہ کاری کیلئے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ کے
سی پیک کے ذریعے تجارت کیلیے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ میکنزم اور رولز کے مسودے تیار کرلیے ہیں۔
قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا سخت ترین مہینہ قرار دیدیا
ٹیکس چوری میں ملوث اسٹیل مل کا مالک گرفتار
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آرنے ٹیکس چوری میں ملوث لاہور کی اسٹیل ملز کے مالک محمد افتخارکو گرفتار کرلیا جبکہ واجبات15 کروڑ روپے کے واجبات کی ریکوری کیلیے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سونے کی قیمتوں میں اضافہ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکو
نیپرا نے کے الیکڑک کے ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکڑک صارفین کے ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق کے الیکٹرک کو 7 برس میں 258 ارب روپے سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دینے کے علاوہ ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔دستاویزات
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئرٹیرف میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی کر دی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے "کے الیکٹرک " کے ملٹی ایئرٹیرف میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی کر دی، ذرائع کے مطابق فیصلے سے 900 میگاوٹ کے پلانٹ کی تعمیر کھٹائی میں پڑجانے کا خطرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے
نواز شریف کی برطرفی سیاسی عدم استحکام کا باعث،ورلڈ بینک
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی برطرفی سے سیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہوا ، آئندہ الیکشن معاشی اصلاحات کا عمل متاثر کرسکتے ہیں ۔ ورلڈ بینک نے مالی سال 2018 کے چیلنجزکی نشاندہی کر دی ،
شو روم آنے والی پہلی 7خواتین کیلئے مفت گاڑیوں کا اعلان
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کار ساز کمپنی کی جانب سے سعوسی حکومت کے ڈرائیونگ پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی کا کہنا ہے
سندھ میں گیس کی پیداوار 50 ایم ایم سی ایف ڈی بڑھ گئی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں گیس کی پیداوار میں 50 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق کند کوٹ سے کُل گیس کی پیداوار 230 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی ۔ پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ نے سندھ میں کند کوٹ کے مقام پر گیس کی
سونا 100 روپے سستا، چاندی مستحکم
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونا 52 ہزار 150 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور دنیا میں پانی کی کمی کے اعتبار سے پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے جبکہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں پانی کی قلت کے مسئلے پر قابو نہ پایا گیا
مو با ئل پر انعام کے میسج بھیجنے والو ں سے متعلق پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی ہدایت جاری کر دی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی ای) حکام نے موبائل فون صارفین کو جعسازوں کی طرف سے انعامی سکیموں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیغامات بھجوائے جانے کا ’’عمدہ ‘‘حل نکالتے ہوئے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سیلولر آپریٹر سے رابطہ کریں۔
پا کستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کم
پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 844 پوائنٹس کا اضافہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ کئی بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 844 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں مسلسل اضافہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے تحت دس سال بعد ایک مرتبہ پھرگاڑیوں کی تیاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ غیر ملکی گاڑیوں کی در آمد کا حجم بھی 4 کروڑ ڈالر سے زائد ہو گیا ہے
اربوں روپے کی بھاری مشینری باہر لیجانے کی کوشش ناکام
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے غیرملکی کمپنی کی جانب کروڑوں روپے ٹیکس ادائیگی کے بغیر اربوں روپے مالیت کی بھاری مشینری ملک سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔میسرز بی جی پی انٹرنیشنل کی جانب آئل اینڈ گیس انڈسٹری کیلیے جاری


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved