کاروبار
چالیس ہزار کے پریمیئم بانڈ کی قرعہ اندازی 12جون کو ہوگی
11 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)چالیس ہزار کے پریمیئم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 12جون کو اسٹیٹ بینک پشاور سے ہوگی، جس کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3انعامات ہیں، دیکھئے کون کون کروڑ پتی بنتے ہیں۔ترجمان قومی بچت ظہیر عباس کے مطابق 10 اپریل تک خریدے گئے پریمیئم بانڈز قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے۔پر
افغانستان، چین کے درمیان ریلوے نیٹ ورک معاہدہ
11 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)افغانستان اور چین کے درمیان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک اور بجلی کی پیداوار کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط افغان صدر محمد اشرف غنی اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی موجودگی میں کیے گئے۔مفاہمت کی یاداشت کے مطابق چین افغانس
سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے
11 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے،پاکستان 64 ٹن ذخائر کے ساتھ 44 ویں نمبر پر
9 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے ہیں، ورلڈ گولڈ کونسل کی 100 ممالک اور اداروں کی فہرست میں پاکستان 44 ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکا 8133 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ پہلے، جرمنی 3377 ٹن کے ساتھ دوسرے جبکہ آئی ایم ایف 2814 ٹن ذخائر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہ
چینی کی فی کلو قیمت 55روپے سے کم کرکے53روپے کلومقرر
9 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد( ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53روپے فی کلو کردی گئی۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پرفی کلو 55 روپے فروخت ہونے والی چینی پر رمضان ا
پاکستانیوں کی اکثریت ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ کرپشن ‘سیاستدان اورپولیس کو سمجھتے ہیں،گیلپ سروے
9 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی عوام کی اکثریت کرپشن کو ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ گیلپ اور گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے تازہ ترین سروے کے مطابق ہر 10 میں سے آٹھ پاکستانی کرپشن کو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سیاستدانوں میں نوازشریف اورآصف علی زراری کرپشن ک
سعودی قونصل خانے نے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیا،ٹریول ایجنسیوں کے کروڑوں ڈوب گءے
9 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک) سعودی قونصل خانے نے ویزا اسٹیکر ختم ہونے کو جواز بنا کر یکم جون سے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیاجس کے باعث 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے رمضان میں عمرے کی سعادت سے محروم رہ جانے کاخدشہ پیدا ہوگیا ہے۔سعودی قونصل خانہ نے رواں سال پہلی مرتبہ 7 سے ٹریول ایجنسیوں کو ڈراپ باکس کی سہولت فراہم کی ہے جس
بذریعہ ایس ایم ایس 18 ہزار کے نئے نوٹ بک کرانے کی سہولت
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)عید پر عوام کو نئے اور کرارے نوٹوں کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،عوام اپنے موبائل فون سے ایس ایم ایس کے ذریعے 18 ہزار روپے مالیت کے نئے نوٹ بک کراسکیں گے۔اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جدید سہولت کے ذریعے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،اس عید کیلئے 12 تا 23جون نوٹوں کا اجراء جاری
پاکستان اسٹاک:کاروبار کا اختتام 50144 پر ہوا
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلا م آباد (اوصاف نیوز)کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مثبت اور منفی زون میں جھولتا رہا،پچاس سے نیچے گرا لیکن سنبھل گیا، کاروبار کا اختتام 23پوائنٹس اضافے سے 50144 پر ہوا۔پاکستانی شیئرز بازارمیں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا،کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، انڈیکس نے 200 پوائنٹس کی اڑان بھری اور 50313 تک کام کیا۔لیکن پھ
قطر کشیدگی ،یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی، سونامہنگا ہوگیا
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)قطر کے ہمسایہ عرب ممالک سے تعلقات کی خرابی کے اثرات عالمی معیشت پر بھی پڑنا شروع ہو گئے، یورپی اسٹک مارکیٹس میں مندی دیکھنے میں آئی جبکہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔خلیجی ریاستوں کی جانب سے لگائے گئے شدت پسند تنظیموں کی حمایت کے الزامات پر خلیجی ریاست قطر مشکل میں آ گئی۔سعود
کراچی میں پھل خریدنا ناممکن، قیمتیں آسمان پر
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز )کمشنر کراچی کے نرخ نامے پر شہر کے بازاروں میں پھلوں کی فروخت ہونا ناممکن ہوگیا۔ منافع خوروں کی من مانی جاری ہے جبکہ جواز منڈی سے مہنگا مال ہے۔مارکیٹ کمیٹی نے خوبانی 90 روپے جبکہ شہری انتظامیہ نے 120 روپے فی کلو مقرر کی ہے لیکن شہر میں خوبانی 160 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔سندھڑی آم کی
اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ صفراعشاریہ18فیصد سے صفراعشاریہ13 فیصد ہوگیا۔ بنگلا دیش کاحصہ عالمی تجارت میں صفراعشاریہ06فیصد سے صفراعشاریہ19فیصد ہوچکا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا عالمی تجارت میں حصہ صفراعشاریہ61 فیصد سے بڑھ کر 1اعشاریہ 65 فیصد ہو
پاکستان اسٹاک ،100 انڈیکس 50163 پوائنٹس پر بند
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 18 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا۔پی ایس ایکس کے شیئرز کے آئی پی او میں سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کبھی مثبت، کبھی منفی رہی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار 381 پوائنٹس کے بینڈ میں
خیبرپختونخوا کا 603 ارب روپے کا بجٹ پیش
8 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز )خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 18-2017 ء کے لیے 603ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔صوبائی بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 208ارب، تعلیم کے لیے 127ارب اور صحت کے شعبے کے لیے 49ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔کے پی کے کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضاف
سونے کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی
7 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 200روپے کا اضافہ دیکھا گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تول
سو نا خرید نے والو ں نے ما رکیٹو ں رخ کر لیا کیو نکہ قیمتو ں بارے حیران کن خبر آگئی
7 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (روز نامہ اوصاف)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 200روپے کا اضافہ دیکھا گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تو
بذریعہ ایس ایم ایس نئے نوٹ بک کرانے بارے سٹیٹ بینک کا اعلان سامنے آگیا
7 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک)عید پر عوام کو نئے اور کرارے نوٹوں کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،عوام اپنے موبائل فون سے ایس ایم ایس کے ذریعے 18 ہزار روپے مالیت کے نئے نوٹ بک کراسکیں گے۔اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جدید سہولت کے ذریعے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،اس عید کیلئے 12 تا 23جون نوٹوں کا اجراء جاری رہے گا۔ن
مودی اربوں روپے فنڈز کی خاطر یہ کام کررہا ہے، امریکی صدر ٹرمپ بھارتی وزیراعظم پر برس پڑے
6 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
نئی دہلی(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے ماحولیاتی معاہدے پر دستخط اربوں ڈالر کے فنڈ حاصل کرنے کیلیے کیے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ معاہدے کے تحت چین سیکڑوں اضافی کوئلے کے پلانٹ لگا سکتا ہے لیکن امریکا نہیں لگا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ ذرا سوچیے معاہدے کے تحت بھارت 2020 تک کوئلے سے چلنے والے
قطر سے سفارتی تعلقات کا خاتمہ، اماراتی انڈیکس گرگیا، تیل مہنگا
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ دبئی اور ابوظہبی اسٹاک انڈیکس میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتداءمیں ابوظہبی انڈیکس 0.4 فیصد تک گر گیا، علاوہ ازیں دبئی اس
پاکستان میں پھلوں کے 3روزہ بائیکاٹ کے بعد پھل فروشوں نے ہار مان لی ۔۔ عجیب و غریب صورتحال پیدا ۔۔ کیا تبدیلی آگئی ؟
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پھلوں کی خرید کے تین روزہ بائیکاٹ سے پھلوں کی قیمت میں واضح کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پھلوں کی ریٹیل قیمتوں میں چالیس سے پچاس فیصد کمی آئی جبکہ ہول سیل قیمت پر کوئی اثر نہیں ہوا۔پھل فروشوں کے تین سو فیصد منافع کے خلاف سوشل میڈیا صارفین اور کنزیومر رائٹس کے سرگرم کارکن
پشاور:شہریوں کاسستی اشیا کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارخ
7 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام اآباد (اوصاف نیوز)پشاورمیں رمضان سستا بازار نہ ہونے کے باعث شہریوں کی بڑ ی تعداد رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ کرنے لگی۔ جہاں اشیاء مارکیٹ سے کم قیمتوں پر دستیاب ہیں ۔یوٹیلٹی اسٹورز میں انہیں 20 سے زیادہ اشیائے خورونوش بازار سے نسبتاً کم نرخوں پر مل رہی ہیں۔
تیسرا دن :مہنگے پھلوں کا بائیکاٹ،قیمتیں نیچے آگئی
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام اآباد (اوصاف نیوز)مہنگے پھلوں کے عوامی بائیکاٹ کا واضح اثر سامنے آنے لگا،کراچی اور اسلام آباد میں فروٹ کی فروخت کم ہونے کے ساتھ ہی قیمتیں بھی نیچے آگئیں۔لاہور میں بائیکاٹ کی اپیل پر خاطر خواہ اثر دیکھنے میں نہ آیا جبکہ پشاور میں انتظامیہ نے پھلوں کے سرکاری نرخ ہی بڑھادئیے۔ملک بھر میں مہنگے پھ
بجلی پیداوار میں اضافہ، وزیراعظم کی قوم کو مبارکبا
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(اوصاف نیوز)بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس پر وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی وبجلی کو شاباش دی ۔ وزیراعظم نے وزارت پانی وبجلی کو شاباشی دیتے ہو ئے کہا ہے کہ توانائی کی پیداوار 19248 میگا واٹ تک پہنچنا موجودہ حکومت کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی لاپرواہی کی وجہ سےپی
مہنگے پھل خریدنے کی عوامی بائیکاٹ مہم کا آج دوسرا رو
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز )مہنگے پھل خریدنے کے عوامی بائیکاٹ کا آج دوسرا روز ہے۔ مہم کے پہلے روز عوام نے بھرپور رسپانس دیا۔ کئی بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلوں اور دکانوں پر رش میں واضح کمی دیکھی گئی ۔سوشل میڈیا سےعوام میں مقبول ہونے والی مہم کے اثرات جمعہ کو کئی بازاروں میں دیکھے گئے۔ کہیں پہلے جیسی رونق نظر
پاکستانی دنیا کے ذہین ترین لوگوں میں شامل ہیں، سویڈش سرمایہ کار
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (اوصاف نیوز)سویڈن کے سرمایہ کار میٹیئس مارٹنسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی دنیا کے ذہین ترین لوگوں میں شامل ہیں، پاکستان کو آئندہ دس سالوں میں ایشیا کی اہم مارکیٹ بنتا دیکھ رہا ہوں۔میدیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ 2005 سے کام کررہے ہیں اور بہت متاثر ہیں۔انہوں ن
سندھ کا ایک ہزار ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے جبکہ سندھ کابینہ بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی۔صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق سندھ کے مالی سال2017-18 کے بجٹ کا کل حجم ایک ہزار ارب سے زائد ہو گا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے تقریباً 300ارب روپے اور امن و امان کے لیے تقر
عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم ‘ اماراتی انڈیکس گرگیا، تیل مہنگا
5 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
دبئی(ویب ڈیسک) خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ دبئی اور ابوظہبی اسٹاک انڈیکس میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتداء میں ابوظہبی انڈیکس 0.4 فیصد تک گر گیا، علاوہ ازیں دبئی ا
پھلوں کی ہوشربا قیمتوں پر سوشل میڈیا مہم، اراکین اسمبلی بھی بائیکاٹ کے حامی
2 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی/ لاہور(ویب ڈیسک) پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف سوشل میڈیا کی بائیکاٹ مہم کا پہلا دن، کسی نے پھلوں کا کیا بائیکاٹ تو کسی نے مجبوری میں مہنگے پھل بھی خریدے۔ شہری کہتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے ہر چیز پر قیمت بڑھا دی جاتی ہے۔ جہاں کچھ پھل فروشوں نے اس مہم ک
آزاد کشمیر کے ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ ساز اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن
1 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)غیر قانونی سگریٹوں کی روک تھام کے لیے قائم کیے گئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذیلی ادارے ان لینڈ ریوینیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے آزاد کشمیر سے پنجاب میں بھجوائے جانے والے غیر قانونی سگریٹ سے بھرے ہوئے تین ٹرک پکڑ لیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریوینیو انفورسمنٹ
رمضان کا تحفہ ۔۔ حکومت پاکستا ن نے پٹرول کی قیمتوں میں شاندار کمی کا اعلان کردیا
31 مئی‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک)حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیاہے،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق رات 12بجے ہوگا. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 20 پیسے جبکہ ڈیزل
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان
2 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 23 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 72 روپے 80 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی بےلگام
2 جون‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں مہنگائی ہوگئی بے لگام ہوگئی، صبر کا درس دینے والا مہینہ آتے ہی منافع خور بے صبرے ہو گئے۔کراچی والے پھل، کھجور، کھجلا، پھینی کی قیمتیں سن کر بے چین ہوگئے، اسلام آباد والے کہتے ہیں کہ ہمیں تو پہلے ہی ہر چیز دوسرے شہروں سے مہنگی ملتی ہے،پشا


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved