کاروبار
براہ راست سرمایہ کاری کیلئے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ کے
سی پیک کے ذریعے تجارت کیلیے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مجوزہ میکنزم اور رولز کے مسودے تیار کرلیے ہیں۔
قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا سخت ترین مہینہ قرار دیدیا
ٹیکس چوری میں ملوث اسٹیل مل کا مالک گرفتار
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آرنے ٹیکس چوری میں ملوث لاہور کی اسٹیل ملز کے مالک محمد افتخارکو گرفتار کرلیا جبکہ واجبات15 کروڑ روپے کے واجبات کی ریکوری کیلیے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور جائیداد ضبط کرکے نیلام کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سونے کی قیمتوں میں اضافہ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکو
نیپرا نے کے الیکڑک کے ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکڑک صارفین کے ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق کے الیکٹرک کو 7 برس میں 258 ارب روپے سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دینے کے علاوہ ٹیرف میں 75 پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔دستاویزات
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئرٹیرف میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی کر دی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے "کے الیکٹرک " کے ملٹی ایئرٹیرف میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی کر دی، ذرائع کے مطابق فیصلے سے 900 میگاوٹ کے پلانٹ کی تعمیر کھٹائی میں پڑجانے کا خطرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے
نواز شریف کی برطرفی سیاسی عدم استحکام کا باعث،ورلڈ بینک
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی برطرفی سے سیاسی عدم استحکام میں اضافہ ہوا ، آئندہ الیکشن معاشی اصلاحات کا عمل متاثر کرسکتے ہیں ۔ ورلڈ بینک نے مالی سال 2018 کے چیلنجزکی نشاندہی کر دی ،
شو روم آنے والی پہلی 7خواتین کیلئے مفت گاڑیوں کا اعلان
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کار ساز کمپنی کی جانب سے سعوسی حکومت کے ڈرائیونگ پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی کا کہنا ہے
سندھ میں گیس کی پیداوار 50 ایم ایم سی ایف ڈی بڑھ گئی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں گیس کی پیداوار میں 50 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق کند کوٹ سے کُل گیس کی پیداوار 230 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی ۔ پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ نے سندھ میں کند کوٹ کے مقام پر گیس کی
سونا 100 روپے سستا، چاندی مستحکم
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونا 52 ہزار 150 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور دنیا میں پانی کی کمی کے اعتبار سے پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے جبکہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں پانی کی قلت کے مسئلے پر قابو نہ پایا گیا
مو با ئل پر انعام کے میسج بھیجنے والو ں سے متعلق پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی ہدایت جاری کر دی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی ای) حکام نے موبائل فون صارفین کو جعسازوں کی طرف سے انعامی سکیموں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیغامات بھجوائے جانے کا ’’عمدہ ‘‘حل نکالتے ہوئے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سیلولر آپریٹر سے رابطہ کریں۔
پا کستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کم
پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 844 پوائنٹس کا اضافہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ کئی بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 844 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں مسلسل اضافہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے تحت دس سال بعد ایک مرتبہ پھرگاڑیوں کی تیاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ غیر ملکی گاڑیوں کی در آمد کا حجم بھی 4 کروڑ ڈالر سے زائد ہو گیا ہے
اربوں روپے کی بھاری مشینری باہر لیجانے کی کوشش ناکام
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے غیرملکی کمپنی کی جانب کروڑوں روپے ٹیکس ادائیگی کے بغیر اربوں روپے مالیت کی بھاری مشینری ملک سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔میسرز بی جی پی انٹرنیشنل کی جانب آئل اینڈ گیس انڈسٹری کیلیے جاری
ٹیکس حکام نے800 تاجروں کے این ٹی این بلاک کر دیے؛متاثرین کا احتجاج
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے 800 سے زائد تاجروں کے نیشنل ٹیکس نمبربلاک کرتے ہوئے انہیں غیرمتحرک کردیا ہے۔متاثرہ تاجروں کا کہنا ہے کہ آرٹی او2، آرٹی او3 اور پاکستان کسٹمزکے
لاہور ملتان موٹر وے پر 60 فیصد تعمیراتی کام مکمل
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے 230 کلومیٹر لاہور ملتان موٹروے (ایم تھری) منصوبے پر 60 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا جب کہ منصوبہ اپریل 2018 تک مکمل کر کے عوام کیلیے کھول دیا جائیگا۔
منی لانڈرنگ؛ کالے دھن کو سفید کرنے کا مذموم طریقہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زر، زن اور زمین، کہتے ہیں کہ ان تین عوامل کا کسی انسان کی تباہی میں بڑا کردار ہوتا ہے۔دنیا بھر میں کہیں زن کی وجہ سے قتل ہوتے ہیں تو کہیں زمین اپنے ہی مالک کی لاش کو اپنی آغوش میں لے رہی ہے
فرانس کی انتہائی کم قیمت گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کیلئے جگہ خرید لی۔۔ کام شروع
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
فرانس ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کار ساز کمپنی رینالٹ پاکستان میں پلانٹ لگائے گی ۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ رینالٹ سرمایہ کاری کے لیے سعودی الفتیم گروپ کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے ۔ سعودی الفتیم گروپ پاکستان کے آٹو سیکٹر میں ایک بس ساز ادارے میں سرمایہ کاری کے ذریعے موجود ہے ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رینالٹ
براہ راست سرمایہ کاری کیلیے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی
انسداد رشوت مہم، کسٹمز افسران کے خلاف کارروائی شروع
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد رشوت ستانی مہم کے تحت کسٹمز افسران کے خلاف موصول ہونے والی ہر شکایت پر فی الفور تادیبی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔چیف کلکٹر اپریزمنٹ ساؤتھ نے انسداد رشوت ستانی مہم کے تحت کسٹمز افسران کے
وفاقی کابینہ نے چین کیساتھ حقوق ملکیت دانش معاہدے کی منظوری دیدی
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 0.1 فیصدکی قابل ادائیگی فیس اوراضافی حصص کے اجرا پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن
بجلی کے ضیاع سے خزانے کو 48 ارب روپے کا نقصان
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم وترسیل کے نقصانات کی مقررہ حد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی خزانے کو 48 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نقصانات کی شرح
پنجاب میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی اوایل) نے اخلاص بلاک میں تیل اورگیس کا بڑاذخیرہ دریافت کیا ہے، یہ گزشتہ 5سال میں پنجاب میں تیل اورگیس کی بہت بڑی دریافت ہے، شمالی پوٹھوہارضلع اٹک میں جنڈیال کا کنواں
کثیر منزلہ عمارتوں پر پابندی سے دکان مکان مہنگے
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلند عمارتوں کی تعمیرات پر عائد پابندی کے باعث ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں رہائشی وتجارتی یونٹوں کے طلب و رسد کا توازن بگڑگیا ہے اور اس بگڑتے ہوئے توازن سے فی فلیٹ و دکان کی قیمتوں میں 30 تا 50 فیصد کااضافہ ہو گیا ہے
سی پیک کے ذریعے تجارت کیلئے ٹرانسپورٹرز کی رجسٹریشن کا فیصلہ
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کو اشیا کی ترسیل کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا
اربوں روپے کی بھاری مشینری باہر لیجانے کی کوشش ناکام
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے غیرملکی کمپنی کی جانب کروڑوں روپے ٹیکس ادائیگی کے بغیر اربوں روپے مالیت کی بھاری مشینری ملک سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔میسرز بی جی پی انٹرنیشنل کی جانب آئل اینڈ گیس انڈسٹری کیلیے جاری
بجلی کے ضیاع سے خزانے کو 48 ارب روپے کا نقصان
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم وترسیل کے نقصانات کی مقررہ حد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی خزانے کو 48 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نقصانات کی شرح سب سے زیادہ رہی،


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved