کاروبار
مقامی ایل پی جی 10روپے کلو مہنگی ہونے کا خدشہ
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مائع پٹرولیم گیس کی ماہ اکتوبر کے لیے سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس 85 ڈالر کے اضافے سے 530 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی ایل پی جی پرڈیوسرز نے بھی منگل کو غیر اعلانیہ طور پر فی ٹن ایل پی جی کی قیمتوں میں اوسطاً 10 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے
شمالی کوریا سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے شمالی کوریاسے ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی شمالی کوریا پر عائد نئی اقتصادی پابندیوں کے تحت
براہ راست سرمایہ کاری کیلیے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی
سونے کی قیمتوں کی کمی، چاندی کے بھاؤ میں اضافہ
7 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے1270 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے1270 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام
سوزوکی کی 'سستی ترین گاڑی' متعارف
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (ویب ڈیسک)سوزوکی نے اپنی گاڑی سیلیریو کا اپ ڈیٹ ورژن متعارف کرادیا ہے جو کہ اس کمپنی کی سستی ترین گاڑی بھی قرار دی جاسکتی ہے (پاکستانی لحاظ سے دیکھا جائے تو)۔جی ہاں واقعی سوزوکی نے یہ سستی ترین گاڑی بھارت میں فروخت کے لیے پیش کی ہے۔سوزوکی سیلیریو کے اس ورژن میں اس کا ڈیزائن بہتر کیا گیا ہے جبکہ ٹیکنال
دس قسم کے افراد کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے کل تک داخل کرانا لازم قرار
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے دس قسم کے افراد کیلئے 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانا لازمی قرار دے دیا ہے ۔ آج 29ستمبر کو رات 12 بجے تک انکم ٹیکس کے دفاتر ملک بھر میں کھلے رہیں گے اور ٹیکس گزاروں سے گوشوارے
بیٹری بنانے والی 6 کمپنیوں کودھوکا دہی پر مبنی تشہیر کیلئے شو کاز نوٹس
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے 6 بیٹری بنانے والی کمپنیوں کودھوکا دہی پر مبنی تشہیر میں ملوث ہونے پر شو کاز نو ٹس جاری کر دیا اور مسابقتی ایکٹ کے سیکشن 10کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے ۔سی سی پی کی جانب سے اس معاملے پر بنائی گئی
30 سال کی عمر سے پہلے لکھ پتی بننے کے 5 ٹوٹکے
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر بننا اور لگثری لائف گزارنا کسی کی خواہش نہیں ہوتی۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا لائف سٹائل شاہانہ ہو اور اسے دنیا کی تمام نعمتیں اور چیزیں میسر ہوں۔ لیکن یاد رہے کہ یہ تمام چیزیں صرف اور صرف اپنے آپ پر یقین اور مسلسل محنت سے ہی حاصل ہو سکتی ہیں۔
کراچی تا خیبر ، ٹماٹر دو سو روپے کلو ہوگیا
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹماٹروں کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ، کراچی سے لیکر خیبر تک ٹماٹر کے دام 200 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں جس نے صارفین کے لئے اس کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے
ایک ماہ کے دوران ا سٹاک مارکیٹ میں 2 کروڑ 83 کروڑ ڈالرز کی بیرونی سرمایا کاری
6 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت کے ثمرات نظر آنے لگے، چودہ ماہ کے بعد بیرونی سرمایا کاروں نے ستمبر میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 کروڑ 83 کروڑ ڈالرز کی سرمایا کاری کی۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے مطابق مالیاتی شعبے میں
ڈالر کی خریداری میں اضافہ
5 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اکستانی روپے کی قدر میں کمی کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں نے اپنے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں ڈالر جمع کرنا شروع کردیئے، جس کی وجہ سے گذشتہ 4 ماہ کے دوران غیر ملکی کرنسی کے حامل کمرشل بینک اکاؤنٹس میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا
مانیٹری پالیسی کا اعلان:شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار
5 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ چند ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 5 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق غذا کے کافی ذخائر اور اجناس کی بین الاقوامی مستحکم قیمتوں کی
رینٹل پاور ثالثی:پاکستان سب کچھ نہیں ہارا
5 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
ترکی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان، ترک کمپنی ’کارکے کارادینز‘ کو بین الاقوامی ثالثی قوانین کے تحت معاوضے کے تسلسل کو ختم کرنے کے لیے قانونی سمجھوتے کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔سیکریٹری توانائی زرغام اسحٰق خان کا کہنا ہے
اے ٹی ایم کے ذریعے محصولات کی ادائیگیوں کی سہولت
5 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی شہری بہت جلد آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم کے ذریعے وفاقی محصولات کی ادائیگی کرسکیں گے۔گذشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ون لنک نے
بریکنگ نیوز سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی ۔۔۔ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی گرما گرمی اور سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ہوئی ہے ، مارکیٹ میں ہونے والی 11 سو کے قریب پوائنٹس کی کمی نے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج ا
صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری موبائل کالز انتہائی سستی کہ پاکستانیوں کی موجیں لگ گئی
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشن ریٹ میں کمی کرتے ہوئے90پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائل کنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں جانتے کہ
ہونڈا سوک 2018 کی آمد
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ہونڈا کی نئی سوک 2018 آئندہ ہفتے مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے جو کہ گزشتہ سال سے کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ہونڈا سوک کا گزشتہ سال کا ماڈل صارفین میں بہت زیادہ مقبول ہوا تھا اور اس نے مختلف ممالک میں فروخت کے نئے ریکارڈز قائم کیے تھے تاہم 2018 کے سیڈان اور کوپ ماڈلز میں کچھ زی
ٹماٹر پر 50 روپے فی کلو منافع خوری
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز) کراچی میں ٹماٹر کی فی پیٹی تھوک قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ کردیا گیا سبزی منڈی میں 2روز کے دوران ٹماٹر 100 روپے فی کلو مہنگا ہوچکا ہے اور 200روپے کلو دستیاب ہے تاہم عام دکاندار صارفین کو یہ 50 روپے منافع کے ساتھ 250روپے فی کلوتک بیچ رہا ہے، عاشورہ کے بعد پیر کو جب تھوک کاروبار کا آغاز ہوا ت
شمالی کوریا سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز) وفاقی وزارت داخلہ نے شمالی کوریاسے ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی شمالی کوریا پر عائد نئی اقتصادی پابندیوں کے تحت پاکستان شمالی کوریا سے ٹیکسٹائل مصنوعات درآمد نہیں کری
مقامی ایل پی جی 10روپے کلو مہنگی ہونے کا خدشہ
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز) مائع پٹرولیم گیس کی ماہ اکتوبر کے لیے سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس 85 ڈالر کے اضافے سے 530 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی ایل پی جی پرڈیوسرز نے بھی منگل کو غیر اعلانیہ طور پر فی ٹن ایل پی جی کی قیمتوں میں اوسطاً 10 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 903 پوائنٹس کی کمی
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد 100 انڈیکس میں 903 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان رہا اور سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں نظر آئے۔
سینیٹ کمیٹی میں ایک ہزار مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(اوصاف نیوز) سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فنانشنل مانیٹری یونٹ کے حکام نے ملک میں ایک ہزارسے زائد مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے حکام کی جانب سے ایگمونٹ گروپ کی ممبرشپ کے حوالے سے بریفنگ
اے ٹی ایم کے ذریعے محصولات کی ادائیگیوں کی سہولت
4 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز) پاکستانی شہری بہت جلد آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم کے ذریعے وفاقی محصولات کی ادائیگی کرسکیں گے۔گذشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ون لنک نے ایک طریقہ کار بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے، جس کا اطلاق رواں سال ک
’’عوام کی دعائیں رنگ لائیں ‘‘ شام کے وقت پاکستانی عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے عوام کو ریلیف دے دیا اور بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 81 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ اعلامیے کے مطابق قیمت میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک اور 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو
’’موبائل صارفین کیلئے آج کی سب سے بڑی خوشخبری ‘‘ موبائل کمپنیوں نے صارفین کیلئے کالز کی قیمتیں اتنی کم کر دیں کہ جان کر آپ بھی جھوم اٹھی
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشن ریٹ میں کمی کرتے ہوئے90 پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائل کنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں جانتے کہ
اے ٹی ایم سے ایف بی آر ٹیکس ادا کرنے کی سہولت متعارف
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی ( اوصاف نیوز ) سٹیٹ بینک، ایف بی آر اور ون لنک کے درمیان ایک معاہدہ کیا گیا جس کے تحت عوام انٹرنیٹ بینکاری یا اے ٹی ایم کے ذریعے ایف بی آر کے ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی ادا کر سکیں گے ۔ دستخط کی تقریب کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی جبکہ وزیر اعظم کے مشیر برائے محصولات ہارون اختر خان بھی اس موقع پر
زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کردی
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
فیصل آباد (اوصاف نیوز ) زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کاشتکار ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام روما ، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں تاکہ انہیں صحت مند اور زیادہ سے زیادہ بہتر پیداوار مل سکے ۔
ڈالر کی قدرمیں اضافہ
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (اوصاف نیوز) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
سندھ نے گیس ڈسٹری بیوشن کا مطالبہ کردیا
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (اوصاف نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنی گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی قائم کرنے کی اجازت دی جائے۔
چین سونے کے ذخائر رکھنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین سونے کے ذخائر رکھنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں خالص سونے کی مقدار کا اندازہ 12 ہزار ٹن سے بھی زیادہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح چین دنیا کا وہ دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے جس کے پاس اتنی بڑی مقدار میں سونے کے قدرتی ذخائر
سونے کی قیمتوں میں کمی
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(اوصاف نیوز)بین القوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کے اضافے سے 1274 ڈالر کی سطح پر پہنچن گئی۔
ستمبر2017ء میں مہنگائی کی شرح میں 3.86 فیصد اضافہ
3 اکتوبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیاز، ٹماٹر وایندھن کے نرخوں کے ساتھ ہاؤس رینٹ میں تیز رفتار اضافہ پاکستان میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 3.86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے حکام نے کہاہے کہ ملک میں ٹماٹر کا بحران مزید 15 سے 20ر


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved