چینی صدر15جنوری کو سرکاری دورہ پر سوئزر لینڈ جائیں گے
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ

بیجنگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ 15جنوری کو سرکاری دورہ پر سوئٹزر لینڈجائیں گے ، دورے کے دوران چینی صدرعالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اعلان کیا ہے کہ سوئس فیڈرل کونسل کے چیرمین کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پنگ15 تا 18 جنوری تک سوئٹزر لینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے ۔اس دورے کے دوران وہ 17تاریخ کو سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے2017 سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved