چین میں نجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دو نوں پائلٹ ہلاک
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
شین یانگ (آئی این پی) چین کا ایک تربیتی طیارہ گذشتہ روز چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہو گئے ، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، یہ صوبہ جیلن کی ایک نجی کمپنی فوہینگ ایوی ایشن اکیڈیمی سے تعلق رکھتا تھا جو کائی ہو کے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے نے فوکو کاؤنٹی کے کائی ہو ایئر پورٹ سے پرواز کی تھی اور پرواز کے چند منٹ بعد ہی کریش ہو گیا ، معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved