عراق،داعش نے دو سرکاری عمارتوں کو دھماکے سے اڑا دیا
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
موصل (اے پی پی) شدت پسند تنظیم داعش نے عراقی شہر موصل میں دو اہم سرکاری عمارتیں دھماکے سے اڑا دیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی فوج کے ایک بریگیڈیئر نے بتایا کہ جنگجوؤں نے منگل کو الفیصلیہ نامی علاقے میں دو عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ملکی فورسز گزشتہ برس اکتوبر سے کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہیں اس آپریشن میں امریکی دستوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔ موصل پر 2014 کے وسط سے داعش کے جنگجو قابض ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved