سعودی عرب، خواتین کا ملازمت کے رحجان میں اضافہ
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں آہستہ آہستہ خواتین کے مختلف شعبہ ء ہائے زندگی میں ملازمتیں اختیار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سعودی خواتین نے ریاض ،جدہ،دمام،اور مدینہ منورہ کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر مہمان نوازی کے شعبے میں سپر وائزر کے طور پر فرائض ادا کرنے شروع کر دئے ہیں۔سعودی ایئر لائنز کے شعبہ مہمان نوازی کے ڈائر یکٹر طلال الطیومی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خواتین شفٹوں میں کام کریں گی تاہم ان کی رات 9 بجے کے بعد ڈیوٹی نہیں دینا پڑے گی۔ڈائریکڑ نے کہا کہ مسافروں کو سہولیات فراہم کرنا پہلی ذمہ داری ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved