غلام نبی عامرکی انیس قائم خانی کوعمرہ کی ادائیگی پرمبارک باد
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
لندن(پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے جنرل سیکرٹری غلام نبی عامر نے ٹیلیفون پر مرکزی صدر انیس احمد قائم خانی سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر اپنی جانب سے اور پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کی جانب سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان اور استحکام پاکستان کی سربلندی کے لئے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ پارٹی صدر نے مزید کہا کہ 29جنوری کا جلسہ دشمنان پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ کراچی کے عوام پاکستان پرچم کے سائے میں متحد ہیں۔ مبارک باد

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved