اسرائیلی فوجی نے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ

نابلوس (اے پی پی)اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کی جانب سے منگل کی صبح جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی دستے مشتبہ شخص کی تلاش کے لیے ایک آپریشن کر رہے تھے۔ اسی دوران اس شخص نے فوجیوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ فلسطینی شہری کی ہلاکت کا یہ واقعہ نابلوس شہر کے شمال مشرق میں واقع الفرا مہاجر کیمپ میں پیش آیا۔ن اے یف پی کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2015 سے اب تک 248 فلسطینی، چالیس اسرائیلی، دو امریکی، ایک اردنی ، سوڈان اور اریٹیریا کا بھی ایک ایک شہری ہلاک ہو چکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved