میکسیکو حکام نے امریکی قونصل پر فائرنگ کرنے والے شہری کو ڈی پورٹ کر دیا
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
میکسیکو سٹی (اے پی پی) میکسیکو کے حکام نے امریکی قونصل خانہ کے اہلکار پر فائرنگ کرنے والے امریکی شہری کو امریکا ڈی پورٹ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شہری نے گزشتہ ہفتے میکسیکو کے دوسرے بڑے شہر گوادالا جارا میں امریکی قونصل خانے کے اہلکار کو گولی مار کرزخمی کردیا تھا۔حکام کے مطابق مذکورہ شہری کو گزشتہ روز امریکا ڈی پورٹ کردیا گیاہے تاہم حکام نے اس واقعے کے محرکات کے بارے میں نہیں بتایا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved