کیوبا ، وائس ایڈمرل جولیو سیزر گندارلا کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
ہوانا (اے پی پی) کیوبا نے وائس ایڈمرل جولیو سیزر گندارلا کو ملک کا نیا وزیر داخلہ بنایا ہے۔سابق وزیر داخلہ فرنانڈیز گوڈن کے جمعہ کو انتقال کے بعد مسٹر گندارلا کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔کیوبا کے سرکاری ٹیلی ویڑن نے کل ایک مختصر بیان میں یہ اطلاع دی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved