یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
لندن (اے پی پی)یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1178.21 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 5.10 ڈالر بڑھنے کے بعد 1178.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1174.23 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 0.1 فیصد بڑھنے کے بعد 1174.10 ڈالر فی اونس رہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved