خام تیل کے نرخوں میں کمی
  10  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
نیویارک (اے پی پی)امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق کی جانب سے تیل کی ریکارڈ برآمد اور امریکا میں پیداوار میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کے مستقبل بارے خدشات ہیں۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 1.63 ڈالر کم ہوکر 52.36 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.68 ڈالر کمی کے بعد 55.42 ڈالر فی بیرل ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved