جاپانی وزیر اعظم آئندہ ہفتے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے
  11  جنوری‬‮  2017     |     یورپ

سڈنی(آن لائن) جاپانی وزیر اعظم شینزوایئے رواں ہفتے کے آخر میں ایک تجارتی وفد کے ہمراہ آسٹریلیا کا دورہ کریں گے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر اعظم شینزوایئے آئندہ ہفتے کے روز آسٹریلیا کا دورہ کریں گے ۔ جہاں وہ اپنے آسٹریلوی ہم منصب مالکولم ٹرنبل اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کر کے دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم مالکولم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم جاپان کے ساتھ اقتصادی ، سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved