تنزانیہ ، کشتی حادثہ ، 12 افراد ہلاک
  11  جنوری‬‮  2017     |     یورپ
آووشا (آن لائن) تنزانیہ میں کشتی حادثے میں بارہ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے ساحلی شہر نانگا کے رینجنل پولیس کمانڈو بینڈکٹ واکیولاتمبا نے صحافیوں کے ساتھ بات بات چیت کرتے ہوئے کہ نانگا سے جزیرہ پیمبا کے لئے روانہ ہونے والی کشتی بحرہ ہند میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں بارہ افراد ڈوب کر ہلاک جبکہ 28 کو زندہ بچا لیا گیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے وجوہات شروع کر دی گئی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved