ہاتھی دانت کی تجارت پر چینی پابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں
  11  جنوری‬‮  2017     |     یورپ

ونڈوک (آئی این پی)نمیبیا کی پروفیشنل ہنٹنگ ایسوسی ایشن (پی ایچ اے ) نے چین کی طرف سے ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ چین نے 2017ء میں ہاتھی دانت کی پروسیسنگ اور خریدوفروخت پر بتدریج پابندی لگانے کا جو اقدام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے اس سے ہاتھیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا اور ان کی زندگیاں محفوظ ہوجائیں گی ۔پی ایچ اے کے مطابق ہاتھیوں کی تجارت پر پابندی سے نمیبیا کو بڑا فائدہ حاصل ہو گا ، اس سے ہاتھیوں کے شکار کی حوصلہ شکنی ہو گی اور جنگلی حیات کو تحفظ دیا جا سکے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved