میاں محمدبخش دکھی انسانیت کی خدمت کابہترین ذریعہ ہے،کمیونٹی رہنمائ
  15  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ(نمائندہ خصوصی) چوہدری شیراز احمد جنگیاں کوٹلہ کا امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ یورپ کا مرکزی سیکرٹری جنرل بننا خوش آئند ہے۔ چوہدری شیراز احمد ٹرسٹ کی مضبوطی اور مزید فعال بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اورنگزیب سابق لارڈ میئر، چوہدری خالد محمود، چوہدری محمد صدیق اور چوہدری اعظم کوٹھی نے چوہدری شیراز احمد کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا ان شخصیات نے کہا کہ میاں محمد بخش کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ایک بہترین زندگی گزار سکتے ہیں۔اور امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں نومنتخب سیکرٹری جنرل چوہدری شیراز احمد اپنی تمام توانائیاں صرف کرکے ٹرسٹ کے فلاحی اور دیگر منصوبوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔ کمیونٹی رہنمائ

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved