جرمن وزارت خزانہ میں دھماکا خیز مواد والے پیکٹ کی دریافت
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برلن(روزنامہ اوصاف)جرمن وزارت خزانہ میں دھماکا خیز مواد والا پیکٹ برآمد کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ حکام کو بدھ کی شام برلن میں وفاقی وزارت خزانہ کی عمارت میں ایک ایسا پیکٹ ملا، جس میں دھماکا خیز مواد رکھا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس پیکٹ اور اس میں رکھے گئے بارودی مواد کی شناخت وزارت خزانہ کے ڈاک کے شعبے میں کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ اگر اس پیکٹ کو کھولنے کی کوشش کی جاتی، تو اس وجہ سے ہونے والے دھماکے کے باعث کئی افراد شدید زخمی ہو سکتے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved