چوہدری محمود کا ایڈووکیٹ جنرل بننا نیگ شگون ہے،خالدمحمود
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ (پ ر ) سابق میڈیا ایڈوائزر صدر آزادکشمیر خالد محمود خالق نے کہا ہے کہ چوہدری محمود پلاکھوی کا ایڈووکیٹ جنرل بننا نیگ شگون ہے ۔موصوف انتہائی محنتی اور دیانتدار شخصیت کے مالک ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری محمود پلاکھوی کے ایڈووکیٹ جنرل بننے سے حلقہ2 اسلام گڑھ کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ہم وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایک مخلص اور محنتی شخص کو ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کیا ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری محمود پلاکھوی کی حلقہ دو اسلام گڑ ھ کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے ہر اچھے اور بُرے وقت میں اپنے لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑا ۔انہوں نے کہا کہ ہم چوہدری محمود پلاکھوی کو ایڈووکیٹ جنرل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ موصوف اپنے خداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے حلقہ کے عوام اور پورے آزادکشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved