اطالوی وزیر خارجہ انجیلینوالفانو فلسطینی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے رملہ کا دورہ کریں گے
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
روم (روزنامہ اوصاف) اطالوی وزیر خارجہ انجیلینوالفانو فلسطینی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے رملہ کا دورہ کریں گے ۔فلسطینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دورہ کے دوران دونوں ریاستوں کے درمیان تعمیر نو کے لئے شراکت داری کے ارادہ کا اظہاربھی کیا جائے گا ۔الفانو رملہ میں فلسطینی ہم منصب ریاد المکی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کریں گے۔ اطالوی وزیر خارجہ دورہ کے دوران صدر محمد عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔شیڈول کے مطابق رملہ دورہ سے پہلے وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن باہو سمیت دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved