کینیڈا، برفانی طوفان اور مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
اوٹاوا(روزنامہ اوصاف) مشرقی کینیڈا میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا۔ مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی کینیڈا میں شدید برف باری نے روز مرہ کے معمولات کو مفلوج کر دیا۔ برفباری کی وجہ سے سکول بند، ٹریفک معطل جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ مختلف حادثات میں 7 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ برفباری اور طوفان کی وجہ سے 55 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔ مونٹریال میں 31 انچ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔ کینیڈین محکمہ موسمیات نے مزید برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved