ہالینڈ انتخابات ، وزیراعظم مارک روٹے کی کامیابی پریورپی رہنماں کے مبارک باد کے پیغامات
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برلن(روزنامہ اوصاف) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہالینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم مارک روٹے کی کامیابی پر انہیں مبارک باد دی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مرکل نے ڈچ وزیراعظم سے کہا کہ وہ اپنے دوست اور ہمسایہ ملک کے ساتھ مزید تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔دریں اثنا یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر کے ترجمان کے مطابق ینکر نے انتخابات میں واضح کامیابی پر مارک روٹے کو مبارک باد دیی ہے اور کہا ہے کہ یہ عوام نے یورپ کے حق میں اور انتہا پسندوں کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ سویڈن کے وزیراعظم نے بھی اپنے ڈچ ہم منصب کو مبارک باد کا پیغام روانہ کیا ہے۔اپنے ایک پیغام فرانس کے صدر فرانسوا اولانڈ اور وزیر خارجہ ژاں مارک ایغو نے بھیجا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved