برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح 41سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
لندن (روزنامہ اوصاف) برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح 41سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ یہ بات قومی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں کہی گئی ہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق 31جنوری کے اختتام تک بے روزگاری کی شرح 4.8فیصد سے گر کر 4.7فیصد ہو گئی۔ جو 1975 کے بعد بے روز گاری کم ترین سطح ہے ۔ قبل ازیں مختلف جائزوں میں بے روزگاری کی شرح 4.8فیصد رہنے کی پیشنگوئی کی گئی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved