شام مخالفین پر روسی وزیر خارجہ کی نکتہ چینی
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
ماسکو (روزنامہ اوصاف) روس کے وزیر خارجہ نے آستانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شام مخالفین پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام مخالفین کی جانب سے آستانہ مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات غیر منطقی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کو واضح کرنے کے لیے روسی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ شام کی موجودہ صورتحال پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات میں پہلے کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved