نواز شریف کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے ،آئی یوخضر
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
سلا ئو ( پ ر )پاکستان مسلم لیگ ن سلائو کے جنر ل سیکر ٹری آئی یو خضر نے کہانواز شریف کی بلوچستان کی ترقی میں خصوصی توجہ سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان اور ایشیا میں ترقی کے نئے راستے کھلیں گے وزیر اعظم نواز شریف کی گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کوتیز رفتاری سے مکمل کرنے میں ذاتی دلچسپی سے بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی کا خاتمہ ہو گاوزیر اعظم نواز شریف انتخاب میں عوام سے کئے گئے وعدوں کو ایفا کرنے اور پاکستان کو ایشیا کا ٹائیگر بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں جس کے دورس نتائج سامنے آ رہے ہیں اور عوام میں وزیر اعظم نواز شریف کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے جس سے اپوزیشن جماعتوں میں مایوسی چھا رہی ہے اوور سیز پاکستانیوں کے فیڈرل کمیشن اور اورسیز پنجاب کمیشن کے قیام سے پاکستانیوں کی مشکلات کو حل کرنے میں مدد ملے گی اور سیز پنجاب کمشنر افضال بھٹی مفاد پرستوں'ابن اوقتوںاور پرویز مشرف لورز جیسے افراد کے عشائیوں میں شرکت کر کے اپنا وقت برباد نہ کریں اس سے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے چاہنے والوںاور پرویز مشرف کے امرانہ مشکل دور میں جدوجہد کرنے والوں کی دل شکنی ہوتی ہے جب کہ لوٹے پھر نئے سوٹ سلوا کر اگلی صف میں کھڑے نظر آتے ہیںیہ سلسلہ اب ختم ہونا چائیے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved