میکسیکو کے تیل ذخیرہ کرنے کے پلانٹ میں دھماکہ، 8 افراد زخمی
  16  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
میکسیکو سٹی (روزنامہ اوصاف) میکسیکو کے گوآنجو آٹو صوبے میں سرکاری تیل کمپنی سلمانسا ریفائنری کے نزدیک پیمیکس ایندھن سٹوریج اور سپلائی مرکز میں دھماکے کی وجہ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔پمیکس کے ترجمان نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع جاری کی ۔کمپنی کے مطابق اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved