ترک پولیس نے داعش کے 2 مشتبہ ارکان کو حراست میں لے لیا
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
انقرہ(روزنامہ اوصاف) ترک پولیس نے دہشت گرد گروہ داعش کے 2 ایسے مشتبہ ارکان کو حراست میں لے لیا، جن پر شبہ ہے کہ وہ کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے استنبول کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ازبک شہریوں کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے 2 کلاشنکوف رائفلز، 5 سو گولیاں اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔اطلاعات کے مطابق یہ افراد نئے سال کی آمد کے موقع پر رائنا نائٹ کلب پر ہونے والے حملے کی طرز پر ہی کسی کارروائی کرنے کے منصوبے بنا رہے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved