اٹلی میں ماؤنٹ ایٹنا سے راکھ اور پتھروں کی بارش، متعددافراد زخمی
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
اٹلی (روزنامہ اوصاف) اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پھرپھٹ پڑا ، فضا میں پتھروں اور راکھ کی بارش سے سیاحوں اور سائنس دانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔اٹلی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی میں ماؤنٹ ایٹنا کے آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے نے جب برف کو چھوا تو زور دار دھماکا ہوا گیا۔یہ آتش فشاں پہاڑ وقفے وقفے سے کئی دہائیوں سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا معائنہ کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں سیاحوں کو دور رہنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved