جرمن وزیر خزانہ کی اپنے نئے امریکی ہم منصب سے ملاقات
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
برلن (روزنامہ اوصاف) نئے امریکی وزیر خزانہ سٹیون مینوچن نے اپنے جرمن ہم منصب وولف گانگ شوئبلے کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کے بعد اشتراکِ عمل کے عزم پر زور دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق برلن میں مینوچن نے کہا کہ امریکا کوئی تجارتی جنگ نہیں چاہتاتاہم تجارت میں عدم توازن ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات امریکا کے ساتھ جرمنی کی فاضل تجارت کے تناظر میں کہی۔ شوئبلے نے اس ملاقات کو تعمیری اور ایک اچھا آغاز قرار دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved