روس کا ایس 400 میزائل سسٹم بہترین دفاعی نظام ہے ، ترک وزیر دفاع
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(روزنامہ اوصاف) ترک وزیر دفاع فکری ایشیک نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میں اہم ترین منصوبہ روسی ساختہ ایس 400 میزائل نظام ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ نظام ترکی کو حاصل ہو گیا تو وہ اسے نیٹو کے بجائے اپنے دفاعی پروگرام میں شامل کرے گا۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ترکی 5 تا 7 سال کے درمیان اپنا دفاعی نظام تیار کرنے میں مہارت حاصل کر لے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved