دنیا کے طویل ترین پل کا سنگ بنیاد(آج) رکھا جائے گا
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(روزنامہ اوصاف) ترکی میں دنیا کے طویل ترین پل کا سنگ بنیاد(آج) رکھا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر مواصلات و جہاز رانی و خبر رسانی احمد ارسلان نے بتایا کہ اس اہم منصوبے کے سنگ بنیاد سے قبل جنوبی کوریا کے وزیر مواصلات ہو اِن کانگ کے ہمراہ اس منصوبے پر دستخط ہوں گے۔ وزیر ارسلان نے بتایا کہ اس پل کا سنگ بنیاد (آج) ہفتہ کو صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم بن علی یلدرم کے ہاتھوں سے رکھا جائے گا۔ یہ پل 2023 ء میں مکمل ہوگا جس پر آمدو رفت کے لئے 6 عدد ٹریک موجود ہوں گے جس سے تجارت کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved