امریکا، ریلوے لائن پر فوٹو شوٹ کرنے والی حاملہ ماڈل ہلاک
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

سٹاک ہوم (روزنامہ اوصاف) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک نوجوان ماڈل ریلوے لائن پر تصاویر کھنچوارہی تھیں کہ اچانک آنے والی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق19 سالہ فریزانیہ تھامسن نیواسوٹا میں ریلوے لائن پر فوٹو کھنچوا رہی تھیں کہ اسی وقت ایک ٹرین آ گئی اور وہ اس کی زد میں آگئیں۔ریلوے لائن پر کھڑی ان کی یہ آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق فریزانیہ حادثے کے وقت حاملہ تھیں۔ وہ ایک ٹرین سے اترنے کے بعد ساتھ والی ریلوے لائن پر تصاویر کھنچوا رہی تھیں کہ دوسری جانب سے ایک اور ٹرین آگءں اور انھیں کچلتی ہوئی نکل گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved