ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

لندن(روزنامہ اوصاف)ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے، برطانوی میڈیا کے مطابق دستخط سے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ کی منظوری کے بعد برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کے لیے بریگزٹ منصوبے پر عمل درآمد کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ٹریزا مے نے رواں ماہ کے آخر میں بریگزٹ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔دو سالہ مذاکرات میں یوپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے نئے تعلقات کے حوالے سے بھی بات ہو گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved