مولاناعبدالشکورکاپیرسیدجلال الدین شاہ کے انتقال پراظہارافسوس
  17  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
اولڈہم(فیاض بشیر)پیر سید جلال الدین شاہ گیلانی رحمت اللہ تعالی علیہ اس دنیا فانی سے کوچ کر کے رب اللعالمین کی بارگاہِ اقدس میں پہنچ گئے ہیں ایک عظیم شخصیت جنکا تعلق خانوادہ گولڑہ سے تھا اور بلخصوص نسبت اول حضرت سیدنا مجدد اعظم قبلہ پیر سید مہر علی شاہ صاحب گیلانی رحم اللہ علیہ سے.دعا ہے اللہ تبارک وتعالی انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے.آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ان دکھ بھرے جذبات احساسات کا اظہار اولڈہم مساجد کونسل کے صدر مولانا عبد الشکور قادری نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں کیا اور یہ کہا کہ دین اسلام اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی ہستیاں ہم سے بچھڑ کر ایک ایسا خلا پیدا کر جاتی ہیں جو کبھی پر نہیں ہوتا انکی یادیں باقی رہ جاتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved