جنوری میں یورپی یونین کو 0.6 ارب یورو کا تجارتی خسارہ
  18  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برسلز (روزنامہ اوصاف) یورپی یونین نے کہاہے کہ جنوری کے دوران اس کو 0.6 ارب یورو تجارتی خسارہ ہوا جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ ہے۔ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران ہونے والا تجارتی خسارہ جنوری 2014 ء کے بعد پہلا تجارتی خسارہ ہے۔ماہ کے دوران یورپی یونین کی برآمدات 13 فیصد بڑھ کر 163.9 ارب یورو رہیں تاہم درآمدات 17 فیصد بڑھنے کے بعد 164.5 ارب یورو تک پہنچ گئیں جس کے باعث خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved