ترک اخبار کے پہلے صفحے پر جرمن چانسلر کی خاتون ہٹلر کے طور پر تصویر
  18  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
انقرہ (روزنامہ اوصاف) ترکی کے ایک حکومت نواز اخبار نے اپنے پہلے صفحے پر خاتون ہٹلر کے عنوان سے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی ایک تصویر شائع کی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق اس خاکے میں میرکل نازی یونیفارم زیب تن کیے ہوئے ہیں اور ان کے بالوں کو بھی سابق نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کی طرز پر ہی بنایا گیا ہے۔ گونیس نامی اس اخبار نے مرکل کو بد شکل آنٹی کہہ کر بھی پکارا ہے۔ واضح رہے کہ ان دنوں ترکی اور یورپی ممالک کے مابین شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved