امسال ایران سے 20 لاکھ سیاح ترکی آئیں گے
  18  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(روزنامہ اوصاف) ترکی ہوٹلوں کی یونین کی جانب سے تیار کردہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 17 لاکھ کے قریب ایرانی سیاحوں کی میزبانی کر نے والے ترکی کا اس حوالے سے امسال کا ہدف 20 لاکھ ہے۔رپورٹ کے مطابق نوروز کے تہوار سے قبل ایران سے بکنگ کو مد نظر رکھنے سے ایران کے امسال سب سے بڑی سیاحتی منڈی بننے کا احتمال قوی دکھائی دیتا ہے۔ایران، ٹورزم کے شعبے میں اضافہ ہونے والی منڈیوں میں شامل ہے جو کہ ترکی کے لیے ایک خوش آئند امر ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved