فرانسیسی صدارتی انتخابات ،11 امیدواروں کے ناموں کو حتمی منظوری دیدی گئی
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

پیرس(روزنامہ اوصاف)فرانسیسی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے 11 امیدواروں کے ناموں کو حتمی منظوری دیدی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے 11 امیدواروں کے ناموں کو حتمی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گزشتہ روز ملکی آئینی عدالت نے ان امیدواروں کو الیکشن لڑنے کا اہل قرار دے دیا ہے۔ فرانس میں صدارتی انتخابات کا انعقاد23اپریل کو ہو گا جب کہ ضرورت پڑنے پر اس عمل کا دوسرا مرحلہ 7 مئی کو ہو گا۔(آج ) پیر کے دن سے 5 مرکزی امیدواروں کے مابین ٹی وی مباحثوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved