یورپی کمیشن کا بلاک کی کرنسیوں میں خریداری پر فیسوں میں کمی کے منصوبے پر غور
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برسلز (روزنامہ اوصاف) یورپی کمیشن نے خطے کی کرنسیوں میں پرچون خریداری پر فیسوں میں کمی کے منصوبے پر غور شروع کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی کمیشن کی جانب سے بلاک کی کرنسیوں کے ذریعے خریداری پر فیس کی شرح میں کمی کا منصوبہ زیر غور ہے جس پر رواں سال کے آخر تک عملدرآمد ممکن ہوسکے گا۔منصوبے کے تحت ایک ملک کی کرنسی سے دوسرے ملک میں خریداری پر عائد فیس کی شرح میں کمی کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved