2جرمن کوہ پیما آسٹریا میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

ویانا (روزنامہ اوصاف )جرمنی سے تعلق رکھنے والے 2کوہ پیما آسٹریا کے ٹیلرن نامی پہاڑی سلسلے میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہوگئے ۔ آسٹروی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کے بعد موجودہ سیزن میں برفانی تودے سے ہلاک ہونے والے کوہ پیماوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved