سعودی وزیر خزانہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
میونخ (روزنامہ اوصاف) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدان نے جرمنی کے شہر میونخ میں جی20ممالک کے اجلاس کے بعد امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کی۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا کے سعودی عرب خلیجی ممالک میں قائدانہ کردار کو تسلیم کرتا ہے اور دہشتگردوں کے مالی نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے سعودی وزارت خزانہ کے کردار کو سراہتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved