امریکا و یورپ کے درمیان تجارتی جنگ دونوں کے مفاد میں نہیں،یورپین کمیشن
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برلن (روزنامہ اوصاف) یورپین کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا و یورپ کے درمیان تجارتی جنگ دونوں کے مفاد میں نہیں۔صحافیوں کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بیان بازی کے دوران مناسب الفاظ کا سہارا لینا چاہیے اور امریکی انتظامیہ کو بھی اس کو نوٹس لینا ہوگا۔دوسری صورت میں تجارتی جنگ کسی بھی فریق کیلئے سود مند نہیں ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved