برطانیہ کے 120 فوجی ایستونیا پہنچ گئے
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
لندن(روزنامہ اوصاف) برطانیہ کے 120 فوجی ایستونیا پہنچ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی فوجیوں کی دہائیوں میں مغربی یورپ میں یہ سب سے بڑی تعیناتی ہے۔برطانوی سیکرٹری دفاع مچل فیلن نے کہا کہ ایستونیا میں ان فوجیوں کی تعیناتی کا مقصد روس کی بڑھتی ہوئی کسی جارحیت کا سامنا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فوجی اماری ائیر بیس پر تعینات کئے گئے ہیں۔جس سے ایستونیا میں برطانوی فوجیوں کی تعداد 800 ہو گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved