چینی وزیراعظم نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کا دورہ کریں گے
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

سڈنی (روزنامہ اوصاف) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ آئندہ ہفتے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ معاہدہ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد لی کی چیانگ کا یہ سفر اس لئے بھی اہم ہے اور وہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا چین اور دیگر اہم ایشیائی معیشتوں کو اس کاروبار معاہدے میں شامل ہونے کے لئے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بل انگلش نے بتایا کہ لی کی چیانگ اگلے ہفتے نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ دونوں ممالک کی حکومت اور کاروباری رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved