مسلم کانفرنس کی بہتری کیلئے کام کروں گا ،راجہ یعقوب
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
لوٹن (نما ئند ہ اوصاف )جو ذمہ داری جماعت نے اور صدر برطانیہ بشیر رٹوی نے مجھے سونپی ہے اس کے لیے میں جماعت کے تمام کارکنوں سے مشاورت کے ساتھ جماعت کی بہتری کے لیے کام کروں گا آزادی کشمیر اور اورسیز کشمیریوں کے مسائل پر اپنا کام جاری رکھیں گے تمام کارکنوں سے گزارش ہے کہ جماعت میں اتحاد اور یکجہتی کے لیے اپنا کام جاری رکھیں آنے والا وقت ریاستی جماعت مسلم کانفرنس کا ہی ہو گا تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے قائم قام صدر بننے پر مبارک باد کے پیغام دیئے اور 23مارچ کواپنے اپنے شہروں میں پروگرام ترتیب دیں اور افواج پاکستان کے ساتھ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیںہم صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہار قائم مقام صدر مسلم کانفرنس راجہ یعقوب نے جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس شبیر ملک سے ملاقات کے دوران کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved