امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے مزید عہدیداران کا اعلان
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ(نمائندہ اوصاف) امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے مزید عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ چیئرمین میاں محمد بخش ٹرسٹ یو کے یورپ چوہدری صابر نوشاد کے مطابق طارق محمود کو صدر شفیلڈ برانچ اور چوہدری مسعود اختر کو سیکرٹری جنرل شفیلڈ برانچ مقرر کیا گیا ہے۔ نومنتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن چیئرمین ٹرسٹ یو کے یورپ چوہدری صابر نوشاد نے جاری کردیئے ہیں جبکہ اس موقع پر صدر ٹرسٹ یو کے یورپ چوہدری ناصر امین بھی موجود تھے۔ چوہدری صابر نوشاد پوٹھی نے کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کی مضبوطی' فعال بنانے اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ شفیلڈ برانچ کے صدر طارق محمود اور سیکرٹری جنرل مسعود اختر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے فلاحی کاموں اور دیگر منصوبوں میں بھرپور حصہ لیں گے۔ اعلان

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved